در میکدۂ عشق ازل اسم من ست
رندی و پرستیدن مے قسم منست
من جان جہانم اندریں دیر مغاں
ویں صورت کون جملگی جسم منست
اس عشق کے مے خانے کے پہلے ہی دن اس میں میرا نام شامل کر لیا گیا تھا۔ مستی اور مےنوشی میرے ہی حصہ میں آ پڑی ہے۔ شراب بیچنے والوں کے اس گھر میں جو کچھ ہوں، میں ہی ہوں۔ میں ہی جسم اور میں ہی روح ہوں۔ یہ ساری دنیا کی صورتوں میں صرف میں ہی میں ہوں۔
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.