اندر طلبش ترا نباید خفتن
اغیار ز جان و دل بباید رفتن
تا آں کہ یگانگت نگردد تحقیق
توحید بہ تقلید نہ باید گفتن
اس کی طلب اور جستجو میں کبھی غفلت نہیں برتنی چاہیے اور غیر اللہ کی محبت کو دل و جان سے نکال دینا چاہیے۔
جب تک تیرے اندر یکتائی کی حقیقت پوری طرح راسخ نہ ہو جائے، محض سنی سنائی باتوں کی بنیاد پر توحید کا دعویٰ نہیں کرنا چاہیے۔
- کتاب : deewan-e-dara-shikoh (Pg. 211)
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.