دریاست وجود صرف ذات وہاب
ارواح و نفوس ہمچو نقش اند بر آب
بحریست کہ جوش می زند اندر خود
گہ قطره گہ است موج گاہیست حباب
وجود کا دریا صرف ذاتِ وہاب ہے اور تمام ارواح و نفوس پانی پر بنے ہوئے نقش کی مانند ہیں۔
وہ ایک ایسا سمندر ہے جو اپنے ہی اندر موجزن ہے، کبھی قطرے کی صورت میں ظاہر ہوتا ہے، کبھی موج بن جاتا ہے اور کبھی بلبلے کی شکل اختیار کر لیتا ہے۔
- کتاب : deewan-e-dara-shikoh (Pg. 181)
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.