توحید شناخت ہر کہ را حالی نیست
در راه طلب ہمت او عالی نیست
خوش آں کہ میان خویش حق را بشناخت
او در ہمہ جاست ہیچ جا خالی نیست
جسے معرفتِ توحید کی کیفیت نصیب نہیں، اس کی راہِ طلب میں ہمت بھی بلند نہیں
خوش نصیب ہے وہ جس نے اپنے باطن میں حق کو پہچان لیا، وہ تو ہر جگہ موجود ہے، کوئی مقام اس کے جلوے سے خالی نہیں۔
- کتاب : deewan-e-dara-shikoh (Pg. 186)
- کتاب : deewan-e-dara-shikoh (Pg. 182)
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.