آں کس کہ ہزار عالم از رنگ بقاست
رنگ من و تو کجا خرد روئے نداشت
ایں رنگ ہمہ ہوس بہ باید پنداشت
او بے رنگ است رنگ او باید داشت
وہ ذات جس کے وجود سے ہزاروں جہانوں کو بقا حاصل ہے، اس کے سامنے میرے اور تمہارے وجود کی کیا حقیقت ہے؟
یہ تمام رنگ و روپ محض ایک وہم اور خواہش کا نتیجہ ہیں، وہ ذات ہر رنگ سے پاک ہے، اس لیے ہمیں اسی بے رنگ ذات کے رنگ کو اختیار کرنا چاہیے۔
- کتاب : deewan-e-dara-shikoh (Pg. 182)
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.