Font by Mehr Nastaliq Web

اے بے تو مرا قرار و آرام کجاست

دارا شکوہ

اے بے تو مرا قرار و آرام کجاست

دارا شکوہ

MORE BYدارا شکوہ

    اے بے تو مرا قرار و آرام کجاست

    اندر تو گمم ازاں مرا نام کجاست

    بے خواہش تو مرا چہ خواہش باشد

    کامم چو تو گشتہ اے مرا کام کجاست

    اے محبوب! تیرے سوا میرے لیے قرار و آرام کہاں؟ میں تو تجھ میں گم ہو چکا ہوں، اب میرے نام و نشان کا کیا ذکر۔

    تیری چاہت کے علاوہ اور میری کیا چاہت ہوسکتی ہے؟ اور جب تو ہی میری غایتِ مقصود ہے، تو میری اپنی غرض کیا رہ گئی؟

    مأخذ :
    • کتاب : deewan-e-dara-shikoh (Pg. 183)

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Jashn-e-Rekhta 11th Edition | 29-30-31 Jan, 2027 Buy Tickets

    بولیے