در مدح بشر نشد زبانم گویا
جانم چو نہ بود غیر حق را جویا
آں جوش مباد آں زبان دان ما
کو جز سوئے او بود بسوئے پویا
میری زبان کبھی کسی بشر کی مدح و ثنا کے لیے وا نہ ہوئی کیوں کہ میری روح کا ذوق و شوق سوائے ذاتِ حق کے کسی اور کی جستجو سے آشنا ہی نہ تھا۔
وہ جوش اور وہ زبان ہمارے حصے میں نہ آئے جو ذاتِ حق کے سوا کسی اور کی جانب مائل ہو اور اسی کی جستجو میں سرگرداں رہے۔
- کتاب : deewan-e-dara-shikoh (Pg. 177)
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.