چیزی کہ فلک برائے آں گردانست
چیزی کہ ملک ز وصف آں حیران است
چیزی کہ زمیں چو فرش گشتہ بہرش
آں چیز بہ پیش حضرت انسانست
وہ حقیقت جس کے لیے آسمان گردش میں ہے، جس کے وصف و بیان سے فرشتے بھی حیران و ششدر ہیں۔
اور جس کی خاطر زمین فرش کی طرح بچھائی گئی ہے، وہی حقیقت انسان کی بارگاہ میں جلوہ گر ہے۔
- کتاب : deewan-e-dara-shikoh (Pg. 184)
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.