از خلق گذشتن بخدا اے دوست
بے جاه شدن علامت نیکو ست
ہر چند نہاں کنم شود سترم فاش
عرفان خدائے در وی چو سبو ست
اے دوست! خدا تک رسائی کے لیے خلق سے بے نیاز ہو جانا اور جاہ و منصب کی خواہش ترک کر دینا خوبی کی علامت ہے۔
اگرچہ میں اپنے حال کو چھپانے کی کتنی ہی کوشش کروں، میرا پردہ فاش ہو ہی جاتا ہے، گویا معرفتِ الٰہی میرے وجود میں اس طرح رچی بسی ہے جیسے سبو میں شراب۔
- کتاب : deewan-e-dara-shikoh (Pg. 185)
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.