آں کس کہ دریں جہاں نگوید ہمہ اوست
آں کس کہ دریں جہاں نگوید ہمہ اوست
یا مغز نداند کہ بود عین پوست
چوں مرد یقین شود بر او وحدت ذات
پس مرگ برائے دفع غفلت نیکوست
جو شخص اس دنیا میں یہ حقیقت تسلیم نہیں کرتا کہ سب کچھ وہی ہے، وہ گویا مغز کی حقیقت سے ناواقف ہے اور نہیں جانتا کہ مغز ہی دراصل پوست ہے۔
جب انسان کو وحدتِ ذات کا پختہ یقین حاصل ہو جائے تو پھر غفلت کے پردے اٹھانے کے لیے موت بھی ایک اچھی چیز ہے۔
- کتاب : deewan-e-dara-shikoh (Pg. 185)
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.