توحید از ایجاد بیروں شدن است
از چون و چرا گذشتہ بیچوں شدن است
برہان و دلیل را در آنجا ره نیست
از عقل گذشتن است و مجنوں شدن است
توحید یہ ہے کہ انسان عالمِ کثرت اور مخلوقات کے دائرے سے نکل کر ماورائے چون و چرا کی منزل تک پہنچ جائے۔
وہاں نہ دلیل و برہان کی رسائی ہے، نہ عقل و استدلال کا گزر، اس مقام تک پہنچنے کے لیے عقل کی حدود سے آگے بڑھنا اور عشق و جنوں کی کیفیت اختیار کرنا ضروری ہے۔
- کتاب : deewan-e-dara-shikoh (Pg. 185)
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.