Font by Mehr Nastaliq Web

ساقی بکسی کہ داد جامے ز الست

دارا شکوہ

ساقی بکسی کہ داد جامے ز الست

دارا شکوہ

MORE BYدارا شکوہ

    ساقی بکسی کہ داد جامے ز الست

    ہشیار نماند زاں کہ بیخود شد و مست

    از عُجب و ریا و وہم ہستی چوں است

    خود را ہمہ نیست دید او را ہمہ ہست

    ساقی نے جسے ازل کا ایک جام پلا دیا، وہ پھر ہوش و خرد میں کہاں باقی رہا، وہ تو خودی سے بے خود ہوکر مست و سرشار ہوگیا۔

    اس کے دل سے عجب و ریا اور ہستی کا وہم جاتا رہا، اس نے خود کو سراپا نیست اور ذاتِ حق کو سراپا ہست پایا۔

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Jashn-e-Rekhta 11th Edition | 29-30-31 Jan, 2027 Buy Tickets

    بولیے