ہستی وجود خویش را کردم رد
گردید مساویم ہمہ نیک و بد
اکنوں نتواں نام خود و نامش برد
گر نام بگیرم زمن او می رنجد
میں نے اپنی ہستی و وجود کی نفی کر دی ہے، اب میرے نزدیک نیک و بد سب یکساں ہوگئے ہیں۔
اب نہ اپنا نام لے سکتا ہوں نہ اس کا کیوں کہ اگر اپنا نام زبان پر لاؤں تو وہ رنجیدہ ہو جاتا ہے۔
- کتاب : deewan-e-dara-shikoh (Pg. 185)
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.