ز ابلیس بہ بوالبشر چہ انکار رسید
ز ابلیس بہ بوالبشر چہ انکار رسید
حق گفت حسین و برسردار رسید
از شومی و شر نفس ملایانست
با ہر ولی و نبی کہ آزار رسید
ابلیس سے لے کر ابوالبشر تک انکار و سرکشی کی یہ روایت چلی آتی ہے، حسین نے حق کا نعرہ بلند کیا اور اسی جرم میں دار پر چڑھا دیے گئے۔
انبیا و اؤلیا کو جو اذیتیں پہنچیں، وہ ملاؤں کے نفس کی نحوست اور شرارت کا نتیجہ ہیں۔
- کتاب : deewan-e-dara-shikoh (Pg. 191)
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.