اے آنکہ خدائے را بجوئی ہمہ جا
تو عین خدائی نہ جدائی بہ خدا
اے جستن تو بآں ہمی می ماند
قطره بہ میاں آب جوید دریا
اے وہ شخص جو خدا کی جستجو میں ہر سو سرگرداں ہے! ذرا اپنے باطن میں جھانک، تو خود اسی حقیقت کا مظہر ہے، تیرا وجود ذاتِ حق سے جدا نہیں بلکہ اسی کے فیضِ وجود سے قائم ہے۔
تیری یہ جستجو کچھ ایسی ہی ہے جیسے کوئی قطرہ سمندر میں رہتے ہوئے خود سمندر کی تلاش میں سرگرداں ہو۔
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.