Font by Mehr Nastaliq Web

اندر دوجہاں بغیر یارم نہ بود

دارا شکوہ

اندر دوجہاں بغیر یارم نہ بود

دارا شکوہ

MORE BYدارا شکوہ

    اندر دوجہاں بغیر یارم نہ بود

    شاہنشہی چو شہریارم نہ بود

    گر پرده از روئے کار افتد اے دوست

    معلوم شود کہ جز نگارم نہ بود

    دونوں جہانوں میں میرے محبوب کے سوا کوئی نہ تھا، میرے اس شهریار جیسا کوئی شاہنشاہ بھی نہ تھا۔

    اے دوست! اگر حقیقت سے پردہ اٹھ جائے تو معلوم ہو کہ میرے محبوب کے سوا اور کوئی موجود ہی نہ تھا۔

    مأخذ :
    • کتاب : deewan-e-dara-shikoh (Pg. 192)

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Jashn-e-Rekhta 11th Edition | 29-30-31 Jan, 2027 Buy Tickets

    بولیے