معشوق ز شوق عشق عاشق گردید
ز اطلاق بقید آمد و رنج کشید
در پرده بخویش عشق بازی می کرد
برداشت از خویش پرده و خود را دید
عشق کے شوق نے معشوق کو بھی مقامِ عاشقی پر لا کھڑا کیا، جو ذات ہر قید و بند سے ماورا تھی، وہ خود حدود و قیود میں جلوہ گر ہوئی اور اس راہ میں رنج و مشقت سے دوچار ہوئی۔
وہ پردۂ غیب میں خود ہی سے عشق کر رہا تھا، جب اس نے اپنے اوپر سے پردہ اٹھایا تو خود ہی کو اپنے سامنے پایا۔
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.