در خاطر عارف نکند خطره جا
گر ہم گزرد شود ہماندم بی پا
خاشاک و خس ارچہ پی بہ پی می آید
ہرگز نکند مکث بروئے دریا
عارف کے دل میں دنیا کی کوئی فکر و تشویش جگہ نہیں پاتی، اگر کوئی خیال گزر بھی جائے تو وہ اسی لمحے بے اثر ہو کر رہ جاتا ہے۔
خس و خاشاک اگرچہ پے در پے آتے رہتے ہیں لیکن وہ دریا کی سطح پر کبھی ٹھہر نہیں پاتے۔
- کتاب : deewan-e-dara-shikoh (Pg. 179)
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.