پیدایش اوست مؤمن و گبر و جہود
مقبول ندانم و ندانم مردود
در آینہ خواست حسن بی حد بیند
از ناز شکست روئے بسیار نمود
مؤمن، گبر اور یہودی، سب اسی کی پیدا کردہ مخلوق ہیں، میں نہ کسی کو مقبول سمجھتا ہوں اور نہ کسی کو مردود۔
اس نے آئینے میں اپنے بے حد و حساب حسن کا نظارہ کرنا چاہا، آئینہ ناز سے ٹوٹا تو اس میں اس کے بے شمار چہرے نمودار ہوگئے۔
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.