ناگفتہ سخن دلم ربودی آخر
مہر دل من بخود فزودی آخر
آں را کہ بکوه و دشت می جستم من
در ہر چہ نظر کنم تو بودی آخر
بے کہی باتوں ہی سے آخرکار تم نے میرا دل موہ لیا اور میرے دل میں اپنی محبت اور بھی بڑھا دی۔
جسے میں پہاڑوں اور بیابانوں میں تلاش کرتا پھرتا تھا، آخرکار معلوم ہوا کہ میں جس چیز پر بھی نگاہ ڈالتا ہوں، ہر جگہ تم ہی جلوہ گر ہو۔
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.