در عشق ہر آں کہ می خورد خون جگر
با آں کہ نخسپد دگر شام و سحر
بر قول کسی مبیں بر افعال نگر
تقلید دگر باشد و تحقیق دگر
عشق کی راہ میں جو شخص خونِ جگر پیتا ہے، وہ شب و روز پھر کبھی چین سے نہیں سوتا۔
کسی کے قول پر بھروسا نہ کرو بلکہ اس کے اعمال کو دیکھو کیوں کہ تقلید اور ہے اور تحقیق اور۔
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.