در باغ جہاں بہم چو باشد گل و خار
در باغ جہاں بہم چو باشد گل و خار
ناچار گہی خوشی و گاہی بیمار
گفتی تو بہ طعن عارف و بیماری
زانگشت تو چوں رسد کسی را آزار
دنیا کے باغ میں پھول اور کانٹے ساتھ ساتھ ہوتے ہیں، لہٰذا یہاں کبھی خوشی ہوتی ہے اور کبھی بیماری۔
تم نے عارف اور اس کی بیماری پر طنز کیا ہے مگر ذرا سوچو، تمہاری انگلی سے کسی کو کیا تکلیف پہنچتی ہے؟
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.