از مرگ نباشد اہل دل را آزار
کز خواب نترسد چو بود دل بیدار
گر جان تو جسم را بینداخت چہ شد
چوں کہنہ شود پوست بیند از دمار
اہلِ دل کو موت سے کوئی اذیت نہیں پہنچتی کیوں کہ جس کا دل بیدار ہو، وہ خواب سے نہیں ڈرتا۔
اگر تمہاری جان جسم کا ساتھ چھوڑ دے تو اس میں تعجب کی کیا بات ہے؟ جس طرح سانپ پرانی کھال اتار کر نئی صورت اختیار کر لیتا ہے۔
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.