درویش چہار قسم باشد بشناس
دیگر ہمہ بند گسستہ قید لباس
ہست عارف و عاشق موحد زاں چار
برتر از ہمہ محققی بے وسواس
درویشوں کی چار قسمیں ہوتی ہیں، انہیں پہچان لو، باقی سب ایسے ہیں جو ظاہری بندھنوں اور لباس کی قیود سے آزاد ہوچکے ہیں۔
ان چار اقسام میں عارف، عاشق اور موحد بھی شامل ہیں لیکن ان میں سب سے بلند مرتبہ بلا شبہ محقق کا ہے۔
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.