چوں نیست سوائے تو ندانم ہرگز
در وحدت او دوتا ندانم ہرگز
در حق و نبی مغایرت ملا گفت
احمد ز احد جدا ندانم ہرگز
جب تیرے سوا کوئی موجود ہی نہیں تو میں کسی اور کو کیسے جان سکتا ہوں؟ اس کی وحدت میں دوئی کا کوئی تصور میرے لیے ممکن نہیں۔
ملا نے حق تعالیٰ اور نبی کے درمیان اختلاف و جدائی کی بات کہی مگر میں احمد کو احد سے کبھی جدا نہیں سمجھتا۔
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.