ہر چند میان ره بخوابد درویش
در خواب بمنزل بہ رسد از ہمہ پیش
بے ہوش شود اگر چہ وقت مردن
از خواب چو خیزد برود راه خویش
اگرچہ درویش راستے ہی میں سو جائے، تب بھی خواب ہی میں منزلِ مقصود تک دوسروں سے پہلے پہنچ جاتا ہے۔
اگرچہ وقتِ مرگ وہ بے ہوش ہو جائے لیکن جب وہ خوابِ غفلت سے بیدار ہوگا تو اپنی راہ پر چل پڑے گا۔
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.