آزاد شوی چو بنده گردی اے دل
خود را تو بکش کہ زنده گردی اے دل
پندت بدہم کہ بند خود را بگسل
چوں ایں گسلی رونده گردی اے دل
اے دل! جب تو حقیقی بندہ ہو جائے گا تو پھر آزاد ہوجائے گا، اے دل! اپنی خودی کو مٹا دے، تاکہ حقیقی زندگی سے ہم کنار ہو سکے۔
میں تجھے ایک نصیحت کرتا ہوں کہ اپنی ذات کے بندھن کو توڑ دے، جب تو یہ بندھن توڑ دے گا تو تو اے راہِ حق پر گام زن ہو جائے گا۔
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.