از دوزخ و از بہشت کردی تو سوال
با مؤمن است و کافر حق در ہمہ حال
آخر ہمہ ماہیاں بہ چشمہ برسند
خواہی بره جلال و خواہی بجمال
تو نے دوزخ اور جنت کے بارے میں سوال کیا ہے، حالاں کہ حق ہر حال میں مؤمن اور کافر دونوں کے ساتھ ہے۔
آخرکار تمام مچھلیاں چشمے ہی تک پہنچتی ہیں، اب یہ تجھ پر منحصر ہے کہ تو جلال کے راستے سے پہنچنا چاہتا ہے یا جمال کے راستے سے۔
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.