اے آں کہ ز توحید شدی بس عاقل
حق ظاہر و جلوه گر بود بے حائل
از گفتن توحید نرنجی ز ولی
اصحاب بہ وحدت وجودند قابل
اے شخص! توحید کی حقیقت سے آگاہ ہوکر خوب سمجھ دار ہوگیا ہے، حق تعالیٰ بغیر کسی پردے یا رکاوٹ کے ظاہر اور جلوہ گر ہے۔
ولی کی طرف سے توحید کی بات سن کر ناراض نہ ہو کیوں کہ اہلِ معرفت وحدتِ وجود کے قائل ہیں۔
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.