با اصل رسیدیم ولی فرع نئیم
محصول گرفتیم ولی زرع نئیم
در مذہب ما بود خدا دانی شرع
بے شرع نئیم و بستہ شرع نئیم
ہم اپنی اصل حقیقت تک پہنچ چکے ہیں لیکن محض ایک فرع نہیں ہیں، ہم نے حاصلِ کشت پا لیا ہے مگر خود کھیتی نہیں ہیں۔
ہمارے مذہب میں خدا کی معرفت ہی شریعت کا حقیقی مقصد ہے، ہم شریعت سے نہ توبے نیاز ہیں اور نہ ہی اس کے ظاہری بندھنوں میں جکڑے ہوئے ہیں۔
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.