کافر گفتی تو از پی آزارم
ایں حرف ترا راست ہمی پندارم
پستی و بلندی ہمہ شد ہموارم
من مذہب ہفتاد و دو ملت دارم
تم نے مجھے اذیت دینے کے لیے کافر کہا ہے لیکن میں تمہاری اس بات کو بھی سچ ہی سمجھتا ہوں۔
میرے نزدیک پستی اور بلندی کا فرق مٹ چکا ہے، میں تو بہتر (۷۲) ملتوں کے مذہب کا پیرو ہوں۔
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.