قطره را شناسی تو سوا از دریا
ہر چند بروں بود ہوا از دریا
ہر قطره کہ خویش را بدریا پیوست
دیگر نتواں ساخت جدا از دریا
کیا تم قطرے کو دریا سے الگ کوئی مستقل حقیقت سمجھتے ہو؟ اگرچہ وہ بظاہر دریا سے جدا ہے لیکن اپنی اصل و ماہیت کے اعتبار سے وہ دریا ہی کا حصہ ہے۔
جو قطرہ ایک مرتبہ خود کو دریا کے سپرد کرکے اس میں ضم ہو جاتا ہے پھر اسے دریا سے جدا کر کے کوئی مستقل ہستی قرار دینا ممکن نہیں رہتا۔
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.