گویند مرا کہ مے پرستم ہستم
گویند مرا عارف و مستم ہستم
در ظاہر من نگاہ بسیار مکن
کاندر باطن چناں کہ ہستم ہستم
لوگ مجھے شرابی کہتے ہیں، اور بلاشبہہ میں ایسا ہی ہوں۔ سب کے سب مجھے مست اور متوالاکہتے ہے۔ ان کی بات بھی ٹھیک ہے۔ لیکن میری باہری کیفیت پر زیادہ دھیان نہ دو اور نہ اس پر کسی طرح کا اعتراض ہی کرو۔ وجہ یہ ہے کہ اندر تو میں جیسا ہوں، ویسا ہی ہوں، اس پر کسی کی بھی نظر نہیں پڑتی۔
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.