Font by Mehr Nastaliq Web

کتنوں کی نگاہیں ہیں فقط زر کی طرف

التفات امجدی

کتنوں کی نگاہیں ہیں فقط زر کی طرف

التفات امجدی

MORE BYالتفات امجدی

    دلچسپ معلومات

    مناقب در شان حضرت امام حسین (کربلا-عراق)

    کتنوں کی نگاہیں ہیں فقط زر کی طرف

    دل ان کے ہیں باطل کے لشکر کی طرف

    شبیر کے حامی ہیں جو اس دنیا میں

    دیکھیں گے وہ جب بھی تو بہتر کی طرف

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY
    بولیے