ہردم کوئی تصویر لیے پھرتا ہوں
ہردم کوئی تصویر لیے پھرتا ہوں
ہر گام پہ تقدیر لیے پھرتا ہوں
کیوں دور نہ رہ جاؤں میں تدبیر سے ہوشؔ
پیروں میں جو زنجیر لیے پھرتا ہوں
- کتاب : تذکرۂ ہندو شعرائے بہار (Pg. 138)
- Author : فصیح الدین بلخی
- مطبع : نینشل بک سینٹر، ڈالٹین گنج پلامو (1961)
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.