خواہی کہ ترا رتبت اسرار رسد
مپسند کہ کس را ز تو آزار رسد
از مرگ میندیش و غم رزق مخور
کیں ہر دو بوقت خویش ناچار رسد
اگر تم دنیا میں مذہبی اور پاک باز بننا چاہتے ہو تو ایسا کر جس سے کسی کو کوئی نقصان نہ پہنچے۔ موت سے کبھی مت ڈر اور روٹیوں کی فکر چھوڑ دے۔ کیونکہ یہ دونوں چیزیں اپنے وقت پر خود ہی آ پہنچتی ہیں۔
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.