خواہی ز فراق در فغاں دار مرا
خواہی ز وصال شادماں دار مرا
من با تو نہ گویم کہ چساں دار مرا
زانساں کہ دلت خواست چناں دار مرا
میں تیری آرزؤں پر منحصر ہوں۔ اگر تم اپنی جدائی میں مجھے تڑپانا چاہتے ہو تو اور تڑپا، اور اگر ملنے کا سکھ دینا چاہتے ہے تو سکھ دو۔ تو جس حالت میں مجھے رکھنا چاہتا ہے رکھ۔ میں کبھی اس کے خلاف اپنے منہ سے ایک لفظ بھی نہیں نکالوں گا۔
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.