ما و مے و معشوق دریں کنج خراب
جان و دل و جام و جامہ در رہن شراب
فارغ ز امید رحمت و بیم عذاب
آزاد ز خاک و باد و از آتش و آب
اس سنسان اجڑے دیار میں میں ہوں، شراب ہے اور میرا محبوب ہے۔ میں نے اپنے جان ودل، پیالہ اور کپڑے کو شراب کے لئے گروی رکھ دیا ہے۔ نہ تو یہی کہتا ہوں، کہ اے خدا! مہربانی کر، اور نہ ہی اس کے غصے کا ہی ڈر ہے۔ میں اس وقت پانی، ہوا، آگ اور مٹی وغیرہ چاروں عنصر سے الگ ہوں۔
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.