مقصود ز جملہ آفرینش مائیم
در جسم خرد جوھر بینش مائیم
ایں دائرۂ جہاں چوں انگشتریست
بے ہیچ شکے نقش نگینش مائیم
اس تخلیق کے سب سے اچھے جاندار ہمیں ہیں اور اس بدن کے اندر عقل نام کا جو مادہ ہے وہ ہمارے ہی نسبت سے متعلق ہے۔ دنیا اس تخلیق کا ایک انگوٹھی کے برابر صرف حصہ ہے اور بلاشبہہ ہم ہی اس دنیا کی طرح انگوٹھی کے نگینے ہیں۔
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.