Font by Mehr Nastaliq Web

کہتے ہیں عزا کو کہ صنع کرتے ہیں

منشی کیولا پرساد

کہتے ہیں عزا کو کہ صنع کرتے ہیں

منشی کیولا پرساد

MORE BYمنشی کیولا پرساد

    کہتے ہیں عزا کو کہ صنع کرتے ہیں

    مجبور ہیں ہم سن کے قنع کرتے ہیں

    ایماں ہے فقیرؔ بس عزائے حسنین

    کافر ہیں وہ جو اس سے منع کرتے ہیں

    مأخذ :
    • کتاب : تذکرۂ ہندو شعرائے بہار (Pg. 53)
    • Author : فصیح الدین بلخی
    • مطبع : نینشل بک سینٹر، ڈالٹین گنج پلامو (1961)

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY
    بولیے