Font by Mehr Nastaliq Web

اب ان کو چاہیے عنوان بن جائیں فسانہ کا

نامی اکبرآبادی

اب ان کو چاہیے عنوان بن جائیں فسانہ کا

نامی اکبرآبادی

MORE BYنامی اکبرآبادی

    اب ان کو چاہیے عنوان بن جائیں فسانہ کا

    زمانہ کو سناؤں نامکمل داستاں کب تک

    قفس میں رہ کے باتیں بھی قفس کی کیجیے نامیؔ

    چمن کا ذکر کب تک اور یادِ آشیاں کب تک

    مأخذ :
    • کتاب : ماہنامہ مشورہ، آگرہ (Pg. 520)

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY
    بولیے