چوں مردن تو مردن یک بارگی است
یکبار بمیر ایں چہ بے چارگی است
خونی و نجاستی و مشتی رگ و پوست
در کار نبود ایں چہ غم خوارگی است
اگر تیرا کام بھلا ہے تو تیری تدبیر سے نہیں ہے (یہ تو خدا کا کیا ہوا ہے) اور اگر تیرا سرجاتا ہے تو یہ تیری تفصیر سے نہیں ہے۔ (یعنی بُرا بھلا جو بجھے پیش آتا ہے وہ سب خدا کے حکم سے ہوتا ہے۔ اس لیے تجھے چاہیے کہ) تسلیم اور رضا اختیار کر (یعنی اپنے تمام کام خدا پر چھوڑ دے اور ہر حال میں خوش رہ) جب دنیا کا بھلا برا تیری تدبیر سے نہیں ہے۔
- کتاب : رباعیات عمر خیام رباعیات عمر خیام رباعیات عمر خیام (Pg. 13)
- Author : اے۔ سی۔ بوس
- اشاعت : First
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.