قومے ز گزاف در غرور افتادند
قومے ز پئے حور و قصور افتادند
معلوم شود چوں پردہ ہا بر دارند
کز کوئے تو دور دور افتادند
کچھ لوگوں نے بیکار کی باتیں بنا کر غرور اور گھمنڈ کو اپنا شیوہ بنا لیا ہے۔ کچھ لوگوں نے جنت کے حور اور وہاں کے شان دار محلات کو ہی اپنی زندگی کا مقصد بنا لیا ہے۔ لیکن جب بیچ کا پردہ اٹھا دیا جائےگا، اس وقت سب کو معلوم ہو جائےگا کہ وہ تیری گلی سے کہیں دور جا پڑے ہیں۔
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.