Font by Mehr Nastaliq Web

اٹھنے کو کہا تو جی مرا بیٹھ گیا

قاضی خلیل الدین حسن

اٹھنے کو کہا تو جی مرا بیٹھ گیا

قاضی خلیل الدین حسن

MORE BYقاضی خلیل الدین حسن

    اٹھنے کو کہا تو جی مرا بیٹھ گیا

    جب ضعف سے اٹھا نہ گیا بیٹھ گیا

    درباں تھے زبردست اٹھا کر چھوڑا

    گو چیختے چیختے گلا بیٹھ گیا

    مأخذ :
    • کتاب : آئینئہ پیغمبر (Pg. 202)

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY
    بولیے