در راہ طلب عاقل و دیوانہ یکیست
در شیوۂ عشق خویش و بے گانہ یکیست
آں را کہ شراب وصل جاناں دادند
در مذہب او کعبہ و بت خانہ یکیست
(حقیقت کی) طلب کی راہ میں عقلمند اور دیوانہ ایک برابر ہیں، اور شیوۂ عشق میں اپنا اور بیگانہ ایک جیسے ہی ہیں۔ وہ کہ جسے محبوبِ حقیقی کے وصل کی شراب پلا دی گئی، اُس کے مذہب میں کعبہ اور بتخانہ ایک ہی ہیں۔
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.