Font by Mehr Nastaliq Web

نہ پوچھو شیخ جی نے کیسے کیسے روپ بدلے ہیں

شاہ محسن داناپوری

نہ پوچھو شیخ جی نے کیسے کیسے روپ بدلے ہیں

شاہ محسن داناپوری

نہ پوچھو شیخ جی نے کیسے کیسے روپ بدلے ہیں

جوانی میں بڑھاپا تھا بڑھاپے میں جوانی ہے

جسے تم سن کے ہنستے تھے جسے اب سُن کے روتے ہو

وہ قصہ بوالہوس کا تھا یہ محسن کی کہانی ہے

مأخذ :
  • کتاب : کلیات محسن
  • Author : شاہ محسن داناپوری

Additional information available

Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

OKAY

About this sher

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

Close

rare Unpublished content

This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

OKAY
بولیے