سفلے کو دیے پند تو گمبیر نہو سے
سفلے کو دیے پند تو گمبیر نہو سے
بے صاف کیے چو نہ تو بھی کھیر نہ ہو سے
یک جنس ہے انساں ولے قدر جدا سے
گولر ہے جیوں انجیر، بن انجیر نہ ہو سے
- کتاب : دکن کے ممتاز صوفی شعرا (Pg. 157)
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.