شد از ہمہ ناقصاں نہاں داری تو
راز از ہمہ ابلھاں نہاں داری تو
بنگر کہ میان مردماں کار تو چیست
چشم از ہمہ مردماں نہاں داری تو
وہ لوگ جو الگ رہنے والے ہیں، ان پر تو اپنے پوشیدہ رازوں کو ظاہر نہیں کرتا ہے، اور نہ بیوقوفوں سے ہی اپنے دل کی بات کہتا ہے۔ تھوڑا دھیان تو دے کہ تونے ابھی تک کیا کیا ہے؟ اب تک تو سبھی سے آنکھ چراتا ہے۔
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.