تا در ہوس لعل و لب و جام مے
تا در پئے آواز دف و چنگ و نے
اینہا ہمہ حشوست خدا می داند
تا ترک تعلق نہ کنی ھیچے نے
دنیاوی لالچ میں لگے رہنا، لہو ولعب کا خواہش مند ہونا، ٹھیک نہیں ہے۔ خدا خوب جانتا ہے کہ ان باتوں میں کوئی جوہر نہیں ہے۔ اگر کچھ کرنا چاہتے ہو تو دنیا کے اعتبار سے اپنے بندھنوں کو توڑ دو۔ ترک ہی سب کچھ ہے۔
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.