عمرت تا کے بخود پرستی گذرد
یا در پئے نیستی و ہستی گذرد
مے خور کہ چنیں عمر کہ غم در پئے اوست
آں بہ کہ بہ خواب یا بہ مستی گذرد
تمہاری عمر، اپنے مطلب اور مفاد میں مست رہ کر کب تک گزرتی رہےگی اور کب تک تم اس زندگی اور موت کی تلاش میں مشغول رہو گے؟ آ اور شراب پی کر نشہ میں ہو اور سب کچھ بھلا دیں۔ جس زندگی میں مستی اور جشن ہو وہ اس زندگی سے، جس میں دکھ اور پریشانی ہو کہیں اچھی ہے۔
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.